مندل[4]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک عطر جو ہندوستان کے ایک شہر مندل سے موسوم ہے، اگر کی لکڑی، عودِ خام۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک عطر جو ہندوستان کے ایک شہر مندل سے موسوم ہے، اگر کی لکڑی، عودِ خام۔